اگر آپ کا چہرہ کیل مہاسوں سے بڑا ہوا ہو تو ٹماٹر کا استعمال اس طریقے سے کریں، آپ کے چہرے کو چار چاند لگ جائے گے

ٹماٹر کے ذریعے چہرے کا علاج کر یں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ٹماٹر ایک پھل ہے جو کہ  سبزی بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اس کے بغیر سبزی کو ادھورا سمجھا جاتا ہے ۔  لیکن اس کو اگر سلاد کے ساتھ استعمال کیا جائے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

تو  زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے ۔ اس کا ماسک اگر چہرے پر لگایا جائے تو اس سے چہرے کے کئی مسائل سے راحت حاصل ہوتی ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جیسے کہ ماہرین کے مطابق ٹماٹر میں موجود وٹامن اے، سی ، ای ، کے اور بی6 کی موجودگی کی وجہ سے اگر اس کو چہرے پر استعمال کریں تو کیل مہاسوں سے نجات حاصل ہوتی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ٹماٹر کو دوحصوں میں تقسیم کر کے  اس کا مساج چہرے کے اس حصے پر کریں جو کہ کیل مہاسوں سے بھر ا ہوا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس میں سے نکلنے والا پانی کیل مہاسوں والی جلد میں جذب ہونا شروع ہو جائے گا ۔ جس کے بعد وہ جگہ ہیل ہونا شروع ہو گی اگر کیل مہاسے بہت زیادہ ہیں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

تو تھوڑا سا وقت نکال کر ٹماٹر کے اوپر سوراخ کریں اور اس میں سے بیج اور گودا نکال کر چہرے پر مل لیں ا سکے بعد چہرے کو تازے پانی سے دھو لیں ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ٹماٹر کا ماسک بنانے کے لئے  ٹماٹر کے گودے میں تھوڑا سا دہی شامل کریں اور کھیرے بھی پیس کر ملا لیں اور چہرے پر لگا لیں۔ اس ماسک کے ذریعے جلد نکھر جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ٹماٹر کے گودے میں چند قطرے لیموں کا رس ملا دیں اور پانچ منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں اس کے مسلسل استعمال سے کیل مہاسے جلد ٹھیک ہو جائیں گے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

45 mins ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

2 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

2 days ago