اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف کا پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کا مطالبہ۔

پاکستان تحریک انصاف کا پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کا مطالبہ۔

 

 

Advertisement

نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے جو پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے اس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے اسلام آباد پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ 12 روپے کی کمی کا جو احسان ہم پر کیا گیا ہے اس کو ہم مسترد کرتے ہیں اور ہمارا مطالبہ ہے کہ قیمتوں میں مزید کمی کریں۔

 

 

Advertisement

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوا ن کا مزید کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں جب پیٹرول 105 ڈالر فی بیرل تھا تو حکومت عوام کو 150 روپے لیٹر پیٹرول دے رہی تھی ۔

 

 

Advertisement

اب تو عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت 86 ڈالر تک ہو چکی ہے اب ایسی کیا وجہ ہے کہ پیٹرول 226 روپے لیٹر دستیا ب ہے۔ اصولاً اس وقت 125 روپے فی لیٹر پیٹرول مہیا کرنا چاہیے۔

 

 

Advertisement

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے مزید کہا کہ ہمارے دور میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا تو اس کو الیکٹرک شاکس اور پیٹرول ب م کہا جاتا تھا اب حکومت اپنے مفاد کی خاطر اس کو مشکل فیصلے کا نام دے رہی ہے۔

 

 

Advertisement

عمران خان ایسا حکمران ہے جو عوام کو شعوردے رہا ہے ۔ اور موجود وزیر اعظم قوم کو بھکاری کہتے ہیں۔ یہی فرق ہے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی اور زیادہ ہونے کا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago