کھیل

زیورات پہنتے وقت احتیاط سے کام لیں ورنہ یہ مشکل وقت آپ پر بھی آ سکتا ہے۔ خواتین زیورات پہننے کی شوقین ہ

زیورات پہنتے وقت احتیاط سے کام لیں ورنہ یہ مشکل وقت آپ پر بھی آ سکتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

خواتین زیورات پہننے کی شوقین ہو تی ہیں   لیکن آج کل مردوں میں بھی یہ دیکھا جا رہا ہے کہ وہ بھی زیورات کا استعمال کر تے ہیں ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس کے لئے وہ جسم کے کئی حصوں میں سوراخ کرواتے ہیں۔ جیسے کہ پہلے خواتین ناک چھیدواتی تھیں لیکن اب یہ رجحان مردوں میں بھی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کوئی زبان پر سوراخ کروارہا ہے کوئی بھنو ں پر۔ مسئلہ تب ہوتا ہے جب ان  سوراخوں میں پہننے کے لئے  غلط زیورات کا انتخاب کیا جاتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جیسے کہ تار وغیرہ۔ ایسا ہی امریکہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے ساتھ ہوا جس کا کہنا ہے کہ رات سونے کے دوران اس کو سانس لینے میں دشواری ہوئی جب وہ ہسپتال گیا تو ایکسرے میں آیا کہ اس کے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پھپھڑوں میں ایک تار پھنسی ہوئی ہے۔

ڈاکٹر فوراً سرجری کرکے اس تار کو نکالا ۔ جب اس شخص نے تار دیکھا تو اس کو یاد آیا کہ یہ وہ تار ہے جووہ  عرصہ قبل استعمال کر تا تھا

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اور وہ اچانک گم ہو گئی تھی۔   ڈاکٹر کا کہنا ہے زیورات کے استعمال میں احتیاط کریں ایسے زیورات جو لاک نہ ہوں ان کو رات کو سونے سے قبل اُتار لیا کریں۔ ورنہ کوئی بھی دن زندگی کا آخری دن ہو سکتا ہے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago