منہ سے بو آتی ہے تو یہ کام کریں۔
منہ کی صفائی تو ہم صبح اُٹھتے ہی کر لیتے ہیں جیسے کہ برش کر نا ۔ داتن یا پھر مسواک ۔ اس کام کے دوران منہ بند ہو جاتا ہے
جس کی وجہ سے ایک ناگوار بو آنا شروع ہو جاتی ہے جو کہ بہت معیوب لگتی ہے ۔ اس لئے ہم ماؤتھ فریشنر جیسی اشیاء کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں تا کہ منہ کی بو سے چھٹکارا حاصل کریں۔
ماؤتھ فریشنر ایسی چیز ہے جو گھر میں بھی بآسانی اور سستی تیا ر کی جاسکتی ہے ۔ اس کے تین طریقے موجود ہیں۔
سب سے پہلے پودینے کا فریشنر بنانے کا طریقہ ہے جو کہ ایک چمچ بیکنگ سوڈا، آدھا چمچ ٹی ٹری آئل اور ایک چمچ پودینے کے تیل کو مکس کر نے سے تیار ہو جاتا ہے ۔
اس کے استعمال سے نہ صرف منہ کے جراثیموں کا خاتمہ ہوتا ہے بلکہ اس کے ساتھ منہ کے چھالوں اور انفکیشن سے بھی نجات ملتی ہے۔
جڑی بوٹیوں سے تیار کر دہ فریشنر کے لئے ایک کپ ابلا ہوا پانی لیں اس میں ایک چمچ روز میری آئل اور دو لونگ پیس کر شامل کر لیں۔
ان تمام اجزاء کو مکس کر کے دو سے تین منٹ تک غرارے کریں۔ اگر کسی کا گلہ خراب ہو تو بھی یہ اس کے لئے فائدہ مند ہے ۔
جراثیم کش ماوتھ فریشنر کے لئے ایک چمچ سیب کا سرکہ لیں اور اس کو پانی میں مکس کر لیں ا س سے غرارے کریں منہ کے تمام جراثیم ختم ہو جائیں گے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More