منہ سے بو آتی ہے تو یہ کام کریں اور لوگوں کی نظر میں اپنی عزت برقرار رکھے

منہ سے بو آتی ہے تو یہ کام کریں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

منہ کی صفائی تو ہم صبح اُٹھتے ہی کر لیتے ہیں  جیسے کہ برش کر نا ۔ داتن یا پھر مسواک ۔ اس  کام کے دوران منہ بند ہو جاتا ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جس کی وجہ سے ایک ناگوار بو آنا شروع ہو جاتی ہے جو کہ بہت معیوب لگتی ہے ۔   اس لئے ہم ماؤتھ فریشنر جیسی  اشیاء کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں  تا کہ   منہ کی بو سے چھٹکارا حاصل کریں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ماؤتھ فریشنر ایسی چیز ہے جو گھر میں بھی بآسانی اور سستی تیا ر کی جاسکتی ہے ۔  اس کے تین طریقے موجود ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سب سے پہلے پودینے کا فریشنر بنانے کا طریقہ ہے جو کہ  ایک چمچ بیکنگ سوڈا، آدھا چمچ ٹی ٹری آئل اور ایک چمچ پودینے کے تیل کو مکس کر نے سے تیار ہو جاتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس کے استعمال سے نہ صرف منہ کے جراثیموں کا خاتمہ ہوتا ہے بلکہ اس کے ساتھ منہ کے چھالوں اور  انفکیشن سے بھی نجات ملتی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جڑی بوٹیوں سے تیار کر دہ فریشنر کے لئے  ایک کپ ابلا ہوا پانی لیں اس میں ایک چمچ روز میری آئل اور دو لونگ پیس کر شامل کر لیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ان تمام اجزاء کو مکس کر کے دو سے تین منٹ تک غرارے کریں۔ اگر کسی کا گلہ خراب ہو تو بھی یہ اس کے لئے فائدہ مند ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جراثیم کش ماوتھ فریشنر کے لئے  ایک چمچ سیب کا سرکہ لیں اور اس کو پانی میں مکس کر لیں ا س سے غرارے کریں منہ کے تمام جراثیم ختم ہو جائیں گے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

2 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

7 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

1 day ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago