وکرم ویدھیا کا ری میک ، ہرتیک روشن کا منفرد بیان
بالی ووڈ نے کافی عرصے سے یہ کام پکڑ رکھا ہے کہ تامل کی ہٹ فلمز کا ری میک بنا کر انڈسڑی میں متعارف کرواتے ہیں۔
آج کل بالی ووڈ کی فلمیں اورمصنف کچھ خاص نام نہیں بنا پارہے اس لیے تامل فلموں کی کہانی کو تھوڑۓ بہت بدلاؤ کے ساتھ یا پھر ایسے ہی بنا لیتے ہیں۔
تامل انڈسٹری کے بہت سے اسٹار بھی اب بالی وو ڈ میں ڈیبیو کر چکے ہیں لیکن ان کی بھی دال نہیں گلی۔
اجے دیو گن ، سلمان خان ، عامر خان کے بعدا ب ہرتیک روشن نے بھی تامل فلم وکرم ویدھیا کی ری میک میں اداکاری سے آغاز کر لیا۔
اس فلم کی ہدایتکاری پشکر اور گائتری نے کی ہے ۔ وکرم ویدھیا تامل میں 2017 میں ریلیز ہوئی اور بے انتہا کامیاب رہی تھی۔
اس فلم میں ایکشن اور سسپنس موجود ہے ۔ سیف علی خان اس میں انسپکٹر کا کردار نبھا رہے ہیں جو کہ آر مادھون نے تامل فلم میں نبھایا تھا۔
اور ہرتیک روشن اس میں منفی کردار ادا کر رہے ہیں جو کہ وجے سیتھو پتی نے تامل فلم میں نبھایا تھا۔ ایک انٹرویو کے دوران جب ہرتیک سے سوال کیاگیا
کہ کیا وہ خود کا موازنہ وجے سیتھو پتی سے کرنے کے لئے تیار ہیں تو انھوں نے کہا کہ وجے سیتھو پتی ایک بہترین اداکار ہیں ان کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا
میں تو بس کوشش کر سکتا تھا میں نے کوشش کی ہے ۔ اب آگے مداح پر ہے ان کو کیسا لگتا ہے؟
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More