وکرم ویدھیا کا ری میک ، ہرتیک روشن کا منفرد بیان

وکرم ویدھیا کا ری میک ، ہرتیک روشن کا منفرد بیان

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بالی ووڈ نے کافی عرصے سے یہ  کام پکڑ رکھا ہے کہ تامل کی ہٹ فلمز کا ری میک بنا کر انڈسڑی میں متعارف کرواتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

آج کل بالی ووڈ کی فلمیں اورمصنف  کچھ خاص نام نہیں بنا پارہے اس لیے تامل فلموں کی  کہانی کو تھوڑۓ بہت بدلاؤ کے ساتھ یا پھر ایسے ہی بنا لیتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

تامل انڈسٹری کے بہت سے اسٹار بھی اب بالی وو ڈ میں ڈیبیو کر چکے ہیں لیکن ان کی بھی دال نہیں گلی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اجے دیو گن ،  سلمان خان ، عامر خان کے بعدا ب  ہرتیک روشن نے بھی تامل فلم وکرم ویدھیا کی ری میک میں اداکاری   سے آغاز کر لیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس فلم کی ہدایتکاری پشکر اور گائتری نے کی ہے ۔ وکرم ویدھیا تامل میں 2017 میں ریلیز ہوئی اور بے انتہا کامیاب رہی تھی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس فلم میں ایکشن اور سسپنس موجود ہے ۔  سیف علی خان اس میں   انسپکٹر کا کردار نبھا رہے ہیں جو کہ آر مادھون نے تامل فلم میں نبھایا تھا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور ہرتیک روشن اس میں منفی کردار ادا کر رہے ہیں جو کہ  وجے سیتھو پتی نے تامل  فلم میں نبھایا تھا۔  ایک انٹرویو کے دوران جب ہرتیک سے  سوال کیاگیا

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کہ کیا وہ خود کا موازنہ وجے سیتھو پتی سے کرنے کے لئے تیار ہیں تو انھوں نے کہا کہ  وجے سیتھو پتی ایک بہترین اداکار ہیں ان کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

میں تو بس کوشش کر سکتا تھا میں نے کوشش کی ہے ۔ اب آگے مداح پر ہے ان کو کیسا لگتا ہے؟

 

Advertisement

 

Recent Posts

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

3 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

24 hours ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

3 days ago