ٹیکنالوجی

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، پی ٹی آئی کا جشن

سابق وزیر اعظم پر بنایا گیا توہین عدالت کا کیس ختم۔

 

 

Advertisement

اعتماد ٹی وی! پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی توہین عدالت سے متعلقہ کیس کی سماعت آج دوپہر اڑھائی بجے ہونا تھی جس پر عمران خان چند منٹ تاخیر سے پہنچے تھے۔

 

 

Advertisement

سماعت شروع ہونے پر عمران خان کے وکیل حامد خان نے کہا کہ ہماری جانب سے بیان حلفی جمع کروا دیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

جس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے کہ ہم نے وہ بیان حلفی دیکھا ہے ۔ عدالتی معاون ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہا کہ بیان حلفی میں عمران خان نے غیر مشروط معافی نہیں مانگی ہے جس پر عدالت نے کہا آپ اپنی معروضات تحریری شکل میں پیش کر دیں۔ ہم اس کو تفصیلی فیصلے میں شامل کر دیں گے۔

 

 

Advertisement

چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے عمران خان کے بیان حلفی سے مطمئین ہونے کے بعد کہا کہ ہم آپ کے کنڈکٹ سے مطمئین ہیں اور آپ نے نیک نیتی سے معافی مانگی باقاعدہ عدالت گئے ۔ اس لئے یہ کیس برخاست کیا جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago