ٹیکنالوجی

فواد چوہدری کی نئی ویڈیو وائرل ہو گئی، تہلکہ مچ گیا

 

 

اعتماد ٹی وی! سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر خبروں کا حصہ بنے رہتے ہیں ۔ یہ اپنے مخالفین کے چھکے چھڑا دیتے ہیں اپنے بیانات سے ۔ دوٹوک انداز میں بیان دینے کے بعد انکی کرکٹ کے گراؤنڈ میں بھی چوکے چھکے لگانے کی ویڈیو ٹوئٹر پر وائرل ہو گئی ہے۔

Advertisement

 

 

فواد چوہدری حکومت کا ایسے میں بھی آڑے ہاتھوں لینا نہ بھولے ۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے مہنگائی کر کے عوام کے چوکے چھکے چھڑا دئیے تھے اور اب حکومت کے اپنے چھکے چھڑ چکے ہیں۔ حکومت کو اب سمجھ نہیں آ رہی کہ کرنا کیا ہے ۔ لاکھوں

Advertisement

 

 

کروڑوں اور ہیروں کی انگوٹھیوں سے شروع ہونے والے اس سلسلے کو آخر کار پانی کی بوتلیں چ را کر لے جانے پر لا کر ختم کر دیا ہے ۔ یہیں سے ان کی ذہنی حالت کا اندازہ ہو رہا ہے ۔

Advertisement

 

سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ جلد ہی عمران خان لانگ مارچ کی کال دینے والے ہیں نوجوان نسل تیار رہے ۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago