ٹرانس جینڈر بل پیش کرنے کے بعد جے یو آئی عدالت پہنچ گئی۔
جمعیت علمائے اسلام کے وکیل نے ٹرانس جینڈ ر قانون کی حمایت کا اعتراف کر لیا جس پر چیف جسٹس شریعت کورٹ نے اپنے ریمارکس دئیے انھوں نے پوچھا کہ جے یو آءی نے خود ٹرانس جینڈر قانون کو منظور کیا ہے اب عدالت کس مقصد کے حصول کی خاطر آئی ہے۔
قائم مقام چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ جے یو آئی نے اس بل حمایت کیوں کی ۔ جس پر جے یو آءی کے وکیل کامران مرتضٰی کا کہنا ہے کہ اس قانون کے کیخلاف دیگر درخواستیں پہلے سے ہی زیر سماعت ہیں۔
قائم مقام چیف جسٹس نے سوال اُٹھایا کہ آپ کی درخواست میں کیا نیا ہے ؟ پہلے خود قانون کو منظور کیا اور اب عدالت آ گئے ہیں کیا یہ آپ کی ذمہ دار ی نہیں تھی کہ مکمل جائزہ لے کر قانون پیش کرتے۔
قائم مقام چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ یہا ں دیکھ کر یہ لگ رہا ہے کہ آپ نے قانون کو پڑھا ہی نہیں پانچ سے اس قانون کا غلط استعمال ہو رہا ہے ۔
جس پر وکیل کا کہنا ہے کہ اندازہ ہے ہمیں کہ ہم عدالت میں تاخیر سے آئے ہیں پارلیمنٹ میں بھی ترمیمی بل پیش کر دیا ہے ۔ اب ہم اپنی جماعت کی نمائندگی چاہتے ہیں۔
قائم مقام چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ عدالت آنے کے بجائے آپ کو پارلیمان میں بولنا چاہیے تھا اب تو اس پر بہت سے درخواست آ چکی ہیں ان تمام درخواستوں پر سماعت کو حکومت نے 18 اکتوبر تک ملتوی کر دیا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More