اہم خبریں

پاکستانیوں کو خیر کی خبر آتے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں پھر سے تیزی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں میں پھر سے بڑھنا شروع۔

 

 

Advertisement

اعتماد ٹی وی! پاکستان میں وزرات خزانہ کے وزیر کو بدلنے کے بعد عوام کو پیٹرولیم مصنوعات میں ریلیف دیا گیا ۔ ابھی عوام کو خوشی ہوئی ہی تھی کہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں کا رجحان ختم ہو گیا ۔

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 3.3 فیصد بڑھ گئی ہے اب اس کی موجودہ قیمت 87.94 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔

 

 

Advertisement

عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ملک میں مہنگائی زیادہ ہوجاتی ہے جس کا سیدھا اثر عوام پر ہوتا ہے ۔ پاکستا ن میں اس وقت مہنگائی کی شرح ویسے ہی بہت زیادہ ہے ۔

 

 

Advertisement

بجلی کے بلوں میں الگ سے ٹیکس لگائے گئے ہیں۔ آئے روز اشیائے خورد نوش کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ۔

 

 

Advertisement

آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب نان بائی ایسوسی ایشن نے نان اور روٹی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ اب سے نان 25 اور روٹی 15 روپے میں ملے گی ۔ حکومت کا کسی معاملے پر کوئی کنٹرول نظر نہیں آرہا۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago