نابینا شخص نے ایک نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
امریکی ریاست مشیکن کے شہر رائل اوک سے تعلق رکھنے والے ایک 35 سالہ ڈینیئل مینیسنا جو کہ نابینا ہیں انھوں نے بتایا کہ 13 سال کی عمر میں انھوں نے اسکیٹ بورڈ چلانی شروع کر دی تھی اسی برس ان کو معلوم ہوا کہ ان میں ریٹنینائیٹس پگمینٹوسا کی تشخیص ہوئی۔
اس کیفیت میں آنکھ کی پشت پر موجود ٹشو کی حساس تہہ متاثر ہوتی ہے جو اکثر مکمل طور پر بینائی سے محرومی کا سبب بن جاتی ہے ۔
ڈینیئل کا کہنا تھا کہ شروعات میں یہ کیفیت بہت ہی سست روی سے آگے بڑھتی ہے لیکن بالآخر انھوں نے یہ بات مان کی ان کی آنکھوں کی روشنی اس حد تک جا چکی ہے کہ وہ مزید اسکیٹ بورڈنگ جاری نہیں رکھ سکتے۔
سالوں بعد ڈینیئل نے فیصلہ کیا کہ وہ سب سے زیادہ انحصار اپنی چھڑی پر کرتے ہیں تاکہ اسکیٹنگ کے دوران ماحول کو جانچ لیں اور رکاوٹوں کو ڈھونڈ سکیں۔
ایک نابینا اسکیٹر ہونے کی وجہ سے ان کو رکاوٹیں محسوس کرنے میں وقت ضرور لگتا ہے لیکن اسکٹینگ سے قبل وہ ان رکاوٹوں کو اچھی طرح جانچ کرنے کے بعد اسکیٹنگ کرتے ہیں۔ اس طرح انھوں نے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام شامل کر لیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More