املی کے استعمال سے آٹھ بیماریوں سے نجات حاصل ہوگی۔

املی کے استعمال سے آٹھ بیماریوں سے نجات حاصل ہوگی۔

 

اعتماد ٹی وی! املی اپنے کھٹے پن کی وجہ سے مشہور ہے ۔ اس کو کھانوں کا ذائقہ بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ، حیدرآبادی کھانے تو املی کے بغیر نامکمل سمجھے جاتے ہیں۔ کھانا ہو ، یا چاٹ اور چٹنی املی کے استعمال سے ان میں جان پڑ جا تی ہے۔ کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے ساتھ ساتھ املی اپنی طبی خصوصیات بھی رکھتی ہے ۔

Advertisement

 

املی کو مختلف ادویات کی تیاری میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس میں موجو دوٹامن سی، ای اور بی، کیلشیم ، فاسفورس ، آئرن ، پوٹاشیم ، میگینز اور غذائی فائبر کا خرانہ سمجھا جاتا ہے ۔ اس میں موجود غذائی اجزاء صحت بخش ہوتے ہیں۔ اس کے نامیاتی مرکبات اس کو ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی انفلیمیشن بناتے ہیں۔

 

Advertisement

اس کے استعمال سے نظام انہضام بہتر ہوتا ہے ۔ کھانے کو ہضم کر کے اس کے گزرنے اور پاس ہونے کے عمل کو یہ آسان بناتی ہے نیز قبض ، گیس اور معدے کے دیگر مسائل کو بھی ختم کرتی ہے۔

 

اس کے ساتھ ساتھ اس کا استعمال وزن میں کمی لانے کے لئے کیا جاتا ہے ۔ بھوک کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ یہ جسم میں موجود فیٹ اسٹور بھی نہیں ہونے دیتی ۔ وزن میں کمی لانے کے لئے املی کا شربت استعمال کیا جاتا ہے۔

Advertisement

 

املی میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشیر کو کم رکھتا ہے ۔ اس میں موجود فائبر شیریانوں میں ایل ڈی ایل کولیسٹرول کو بھی ختم کر دیتا ہے اس میں موجود وٹامن سی فری ریڈیکل کے خ ط رات کو کم کرتا ہے ۔

 

Advertisement

جسم میں فولاد کی کمی کو دور کرنے کے لئے املی بہترین ذریعہ ہے ۔ آئرن کی کمی سے تھکاوٹ ، پیٹ کے مسائل اور سر درد کی شکایت ہوتی ہے جس سے خ ون کی کمی کے مسائل بڑھتے ہیں پٹھوں اور اعضاء کی بہتر کارکردگی کے لئے املی بہت اہم ہے ۔

 

شوگر کے مرض میں بھی املی بہتر ین سمجھی جاتی ہے کاربوہائیڈریٹیس جسم میں جا کر چینی یا چربی کی شکل میں جمع ہو جاتے ہیں اور شوگر کی سطح میں اضافہ کرتے ہیں ۔ املی وزن میں کمی لاتی ہے نیز شوگر لیول کو بھی قابو میں رکھتی ہے ۔

Advertisement

 

املی کے استعمال سے جسم میں قوت معدافت بڑھ جاتی ہے ۔ یہ طبعیت کو تروتازہ رکھتی ہے ۔ متی اور قے کی شکایت کوبھی کم کرتی ہے ۔

 

Advertisement

 

اس میں موجود وٹامن بی کمپلیکس اور تھیا من اعصاب کی صحت کے لئے بہترین سمجھی جاتی ہے ۔

 

Advertisement

 

تاہم اس بات کا خیال رکھے کہ یہ معلومات چند مشاہدوں کی بنیاد پر آپ سے شئیر کی جا رہی ہے اگر آپ کو ایسا استعمال کرنے سے کئی نقصان محسوس ہو تو فورا اس کا استعمال ترک کر دے ۔

 

Advertisement

 

نیز کسی بھی صحت کے متعلق مسئلے کے لئے ڈاکٹر سے رجوع تاکہ مرض کی بروقت تشخیض سے آپ کا علاج ممکن ہو ۔

 

Advertisement

یہ طبعیت ٹوٹکہ اگر آپ کے لئے مفید ثابت ہو تو اس کو آگے ضرور شئیر کریں ہو سکتا ہے کہ کسی کا بھلا آپ کی وجہ سے ہو جائے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago