اہم خبریں

عمران خان کے خلاف گھیرا مزید تنگ، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

وفاقی حکومت بدلہ لینے کے لئے ہر حد سے گزر گئی سابق وزیراعظم کے وارنٹ جاری۔

 

اعتماد ٹی وی! ذرائع کے مطابق عمران خان کے خلاف وارنٹ جاری کر دئیے گئے ہیں ان جاری کردہ وارنٹ کے متعلق سوشل میڈیا پر الگ خبر دی جا رہی ہے جبکہ میڈیا نیوز چینلز اس پر الگ خبریں چلا رہا ہے ۔

Advertisement

 

وفاقی حکومت بدلے کی چاہ میں ہر حد پار کر نے لگ گئی ہے ۔

 

Advertisement

عمران خان نے عدالت کے حکم پر اپنا بیان حلفی جمع کر وا دیا ہے۔ انھوں نے جج سے معافی بھی مانگی ہے ۔ جج کے چھٹی پر ہونے کے باوجود انھوں نے اپنا معافی کا پیغام پہنچا دیا ہے ۔ گزشتہ روز حکومت نے یہ افواہ پھیلائی کہ سائفر وزیراعظم ہاؤس سے چ وری ہوگیا تھا۔

 

 

Advertisement

بعد میں اس خبر کو جھوٹا قرار دیا گیا اور کہا کہ اس کی کاپی گم ہوئی ہے ۔ آج عمران خان کی معافی کو بہانہ بنا کر ان کے خلاف ورانٹ جاری کئے گئے ہیں پولیس کی 300 نفری بنی گالہ کی جانب روانہ ہوئی اس کےساتھ ہی یہ خبر پھیلا دی گئی ہے کہ عمران خان نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔

 

 

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مریم نواز ، موجودہ حکومت کو تنقید کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عمران خان کہیں نہیں گئے بنی گالہ میں موجود ہیں یہ سب افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago