بین الاقوامی

امریکہ میں سیلاب سے نئی انوکھی مصیبت آگئی، لوگوں کو جان کے لالے پڑ گئے

امریکہ میں پانی کا سیلاب شارک رہائشی ایریا میں پہنچ گئیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پاکستان کے بعد امریکہ میں بھی  سیلاب آ گیا ۔ جس کو طوفان ایان کا نام دیا گیا ہے یہ 240 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے امریکی ریاست

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

فلو ریڈا کے ساحل سے ٹکڑا یا تھا۔ اس کی وجہ سے شہریوں کو بارشوں کے ساتھ سیلاب کی صورتحال کا سامنا کر نا پڑھ رہا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

سیلاب اور ط و فان سے متعلقہ بے شمار ویڈیوز سوشل میڈیا پر جاری کی جا چکی ہیں۔  اس کی وجہ سے فلوریڈا میں بجلی کا بحران بھی پیدا ہو گیا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اسٹوک آئی لینڈ کے پاس  2 سے 7 میٹر اونچی لہروں نے مسافر کشتیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ اس کی وجہ سے 23 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ایک ویڈیو ایسی ہے جس نے لوگوں کے دلوں کو دہلا دیا ہے کہ  سڑکوں پر جو سیلاب اور بارش کا پانی  آگیا ہے اس میں شارک مچھلی کو دیکھا گیا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جو کہ سیلاب کے پانی میں محفوظ راستہ تلاش کرنے کی تگ دو میں لگی ہوئی ہے۔حکام کا کہنا ہے  اس صورتحال سے سب سے زیادہ متاثر  فورٹ مائرس شہر ہوا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس لئے کسی بھی ممکنہ ناگوار صورتحال کے تحت اس علاقے کو بلیک آؤٹ کر دیا گیا ہے ۔ اسی وجہ سے یہاں بجلی کا بحران پیدا  ہوا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago