ایسا پرندہ جو کہ مسلسل گیارہ روز تک اُڑ سکتا ہے۔
پاکستان میں زیادہ تر یہ خیال کیا جا تا ہے کہ سب سے زیاد ہ دیر تک اُڑنے والا پرندہ کبوتر ہوتا ہے کیونکہ لوگ کبوتر پالتے ہیں
اور ان کی اُڑان کے باقاعد ہ مقابلے منعقد کئے جاتے ہیں۔ کبوتر باز لوگ صبح سورج نکلنے کے اوقات میں کبوتر اُڑاتے ہیں اور پھر وہ مسلسل 16 گھنٹوں تک اُڑتے رہتے ہیں۔
دنیا میں ایک ایسا پرندہ بھی پایا جاتا ہے جو کہ مسلسل گیارہ روز تک اُڑان بھرتا ہے۔ اور 12 ہزار کلو میٹر تک مسلسل اُڑتا رہتا ہے ۔
اس پرندے کا نام GOD WIT کہا جاتا ہے جس کا اردو نام لم ڈھینگ نسل ہے۔ اس پرندے نے 2020 میں سب سے زیادہ لمبی پرواز کا عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔
اس پرندے کا رنگ دارچینی کے رنگ جیسا ہے ۔ یہ بگلے کی نسل کا ایک پرندہ ہے جو کہ ہزاروں کلو میٹر تک اُڑتا رہتا ہے ۔ سائنسدانوں نے 2019 میں امریکا میں پکڑ کر ٹیگ کیا اور اس کو چھوڑ دیا
پھر سائنسدانوں نے اس کو جب پکڑا گیا تو سائنسدانوں نے سیٹ لائٹ کے ذریعے تجزیہ کیا تو پتہ چلا کہ اس نے 11 روز تک مسلسل اُڑان بھری ۔
اور گیارہ روز بعد یہ زمین پر اُترا تھا ۔ اس سے قبل لمبی اُڑان کا ریکارڈ اس نسل کی ایک مادہ پرندہ کے پاس تھا۔ جس نے مسلسل نو روز تک اُڑا ن بھر کر ہزاروں کلو میٹر کی مسافت کو پار کیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More