بڑھتی ہوئی شوگر اور وزن میں کمی لانی ہے تو یہ کام کریں۔

    بڑھتی ہوئی شوگر اور وزن میں کمی لانی ہے تو یہ کام کریں۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    شوگر کا مرض آج کل بہت زیادہ دیکھنے میں آ رہا ہے   اسکا کوئی علاج نہیں ماسوائے کہ دوائیوں کو اپنی خوراک کا حصہ بنا لیا جائے ۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    لوگ سمجھتے ہیں کہ دوائیاں جلد اثر کرتی ہیں۔ اور اس چکر میں ہزاروں کی دوائیاں کھا جاتے ہیں۔ لیکن شوگر کنٹرول کرنے کے لئے صرف دوائیاں کافی نہیں ہیں

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    بلکہ پرہیز بھی ضروری ہے اس کے علاوہ چند  گھریلو نسخے بھی اس میں مد د گار ثابت ہوتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    السی کے بیجوں میں فائبر ، صفر کولیسٹرول  اور 7 فیصد شوگر پائی جاتی ہے اس کو روزانہ صبح ناشتے سے قبل خالی پٹ ایک چمچ نیم گرم پانی کے ساتھ لینے سے خون میں شوگر کی مقدار قابو میں رہتی ہے ۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    اس کے علاوہ اسپغول کا چھلکا بھی اہم ہے۔ اسپغول میں سیر شیدہ اور غیر سیر شدہ فائبر اور فیٹ موجود ہوتے ہیں

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    جو کہ پانی کے ہمراہ استعمال کرنے سے ایک جیل نما مادہ کی شکل اختیار  کر جاتے ہیں۔  جسم میں موجود شوگر اور اضافی نمکیات کو اپنے اندر جذب کر کے باآسانی باہر نکال دیتا ہے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    دار چینی کو وزن اور کولیسٹرول کو قابو میں رکھنے کے ساتھ ساتھ  شوگر کے مسائل میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ تلسی کے پتے بھی خؤن میں انسولین کی مقدار کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔

    Advertisement