بڑھتی ہوئی شوگر اور وزن میں کمی لانی ہے تو یہ کام کریں۔
شوگر کا مرض آج کل بہت زیادہ دیکھنے میں آ رہا ہے اسکا کوئی علاج نہیں ماسوائے کہ دوائیوں کو اپنی خوراک کا حصہ بنا لیا جائے ۔
لوگ سمجھتے ہیں کہ دوائیاں جلد اثر کرتی ہیں۔ اور اس چکر میں ہزاروں کی دوائیاں کھا جاتے ہیں۔ لیکن شوگر کنٹرول کرنے کے لئے صرف دوائیاں کافی نہیں ہیں
بلکہ پرہیز بھی ضروری ہے اس کے علاوہ چند گھریلو نسخے بھی اس میں مد د گار ثابت ہوتے ہیں۔
السی کے بیجوں میں فائبر ، صفر کولیسٹرول اور 7 فیصد شوگر پائی جاتی ہے اس کو روزانہ صبح ناشتے سے قبل خالی پٹ ایک چمچ نیم گرم پانی کے ساتھ لینے سے خون میں شوگر کی مقدار قابو میں رہتی ہے ۔
اس کے علاوہ اسپغول کا چھلکا بھی اہم ہے۔ اسپغول میں سیر شیدہ اور غیر سیر شدہ فائبر اور فیٹ موجود ہوتے ہیں
جو کہ پانی کے ہمراہ استعمال کرنے سے ایک جیل نما مادہ کی شکل اختیار کر جاتے ہیں۔ جسم میں موجود شوگر اور اضافی نمکیات کو اپنے اندر جذب کر کے باآسانی باہر نکال دیتا ہے۔
دار چینی کو وزن اور کولیسٹرول کو قابو میں رکھنے کے ساتھ ساتھ شوگر کے مسائل میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ تلسی کے پتے بھی خؤن میں انسولین کی مقدار کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More