پاکستانی کرنسی میں ایک نئے نوٹ کا اضافہ
پاکستان کی کرنسی پہلے ڈالر کے مقابلے میں اپنی اہمیت کھو رہی ہے ۔ اس کی وجہ کرپشن میں اضافہ ہے پاکستان کی کرنسی میں سب سے بڑا نوٹ 5000 روپے کا ہے جس نے روپے کی قدر مزید کم کر دیا ہے ۔
ہر سال جشن آزادی کے موقع پر کوئی سکہ یا پھر نوٹ جاری کیا جاتا ہے جو کہ اس دن کی یادگار کے طور پر محفوظ رکھا جاتا ہے ۔
رواں سال پاکستان کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر یہ خبر جاری کی گئی کہ 75 روپے کا نوٹ جاری کیا جائے گا ۔
لیکن اس کے بعد یہ اعلان کیا گیا کہ اس نوٹ کو یادگار کے طور پر جاری کیا جائے گا ۔ اس کو ترسیل زر کے مقاصد میں استعمال نہیں کیا جائے گا ۔
اب سٹیٹ بینک کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ 75 روپے کا کرنسی نوٹ سٹیٹ بینک کی شاخؤں اور نجی بینکوں سے حاصل کیا جا سکتا ہے
اس نوٹ کو عام مقاصد لین دین کے لئے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
نئے پرنٹ شدہ نوٹ کا رنگ پاکستانی پرچم کی مناسبت سے رکھا گیا ہے
اس پر قائداعظم ، علامہ اقبال، فاطمہ جناح اور سر سید احمد خان کی تصاویر پرنٹ کی گئی ہیں۔ جب کہ نوٹ کے پچھلی جانب مارخور اور دیودار کے درخت کی تصاویر موجود ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More