بالی ووڈ کے مشہور جوڑے کے درمیان علیحدگی کی خبریں

بالی ووڈ کے مشہور جوڑے کے درمیان علیحدگی کی خبریں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بالی ووڈ کے مشہور و معروف جوڑے کے درمیان  علیحدگی کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔  سوشل میڈیا پر  عمیر ساندھو نامی ٹوئٹر صارف نے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس کے متعلق ٹوئٹس  کیں ہیں ۔ عمیر ساندھو نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے درمیان معاملات ٹھیک نہیں ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ایک ٹوئٹ میں انھوں نے اداکارہ کی تصویر بھی شئیر کی اور تحریر کیا کہ دیپکا پچھلے تین ماہ سے ذہنی پریشانی کا شکار ہیں۔  دیپکا ایک کامیاب اداکارہ ہیں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اپنا ذاتی ماہر نفسیات ہونے کے باوجود ایسی کیا وجہ ہے کہ وہ ابھی تک  ذہنی تناؤ میں مبتلا ہیں۔کونسی ایسی پریشانی ہے جو کہ ختم ہی نہیں ہو رہی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

دیپکا اور رنویر سنگھ کی شادی 14 نومبر 2018 کو ہوئی تھی اور دونوں نے بتایا کہ وہ بہت خوش ہیں شادی کے بعد یہ پہلا موقع ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جب ان کے درمیان علیحدگی کی خبریں سننے میں آ رہی ہیں۔ دیپکا  کی گزشتہ تین ماہ میں کئی مرتبہ طبعیت خراب ہوئی ہے اور اس حالت میں وہ ہسپتال میں زیر علاج بھی رہ چکی ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago