اہم خبریں

کپتان نے آخر کار معافی مانگ کر سرا کیس ہی ختم کر دیا، مخالفین منہ دیکھتے رہ گئے

کپتان آخر کار معافی مانگنے  عدالت پہنچ گئے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں ضمانت  منظور ہونے کے بعد  ہی معافی مانگنے کا قدم اُٹھا لیا  ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

وہ اپنے وکیل کے ہمراہ جج زیبا چوہدری کی عدالت میں پہنچے۔عمران خان نے  عدالت پہنچ کر سوال کیا کہ جج صاحبہ کہاں ہیں؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جس پر عدالتی  عملے نےجواب دیا کہ آج جج صاحبہ  عدالت نہیں آئی ان کی تعطیل ہے ۔  جس پرعمران خان کو مایوسی ہوئی

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اور انھوں نے ریڈر سے مکالمے میں بات چیت کی اور کہا کہ آپ نے گواہ رہنا ہے کہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری سے معافی مانگنے آیا تھا  آپ نے جج صاحبہ کو بھی اس بارے میں مطلع کرنا ہے کہ عمران خان آئے تھے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین کا کہنا ہے کہ اگر میری کسی بھی بات سے زیبا چوہدری کی دل آزاری ہوئی ہے تو  میں معذرت خواہ ہوں،

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

آپ لوگ گواہ رہیے گاکہ میں نے عدالت میں معذرت طلب کی ہے ۔ عدالتی عملے نے جواباً کہا کہ ہم آپ کا پیغام  جج صاحبہ تک پہنچا دیں گے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago