کھیل

ایک شخص کو جنگل میں ایسا پھول ملا کہ جان کر اس نے بھی یقین نہیں کیا

انڈونیشیا کے شخص کو جنگل میں ایسا پھول ملا کہ  جس کی بدبو   ۔۔۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

انڈونیشیا  کے ایک شخص کی ویڈیو ٹوئٹر پر جاری ہوئی ہے جہاں ایک شخص جنگل سے گزر رہا تھا کہ اس کو اچانک سے ایک ایسا پھول ملا

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جو کہ آج کل بہت نایاب ہے ۔ اس پھول کو عام  زبان میں گل نعش کہا گیا ہے ۔ اس کا سائنسی نام ریفلیشیا ارنولڈائی ہے اس کو دنیا کا سب سے بڑا پھول ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس پھول کے متعلق سب سے اہم بات یہی ہے  اس پھول کی زندگی چند دنوں پر محیط ہوتی ہے ۔ یہ پھول چند دنوں کے لئے ہی کھلتا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس خوشبو کی بجائے بدبو  آتی ہے اس لئے اس کو گل نعش کہا جاتا ہے۔  اس شخص نے ٹریکنگ کے دوران ویڈیو بنائی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

یہ پھول انڈونیشیا کے برساتی جنگلات میں موجود ہوتا ہے اس کا پھیلاؤ تین فٹ تک بڑھ جاتا ہے اس کا وزن 15 پاؤنڈ ہوتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس شئیر کردہ ویڈیو میں دیوہیکل پھول کو  جنگل میں زمین پر پڑا ہوا باآسانی دیکھا جا سکتا ہے اس کا رنگ سرخ ہے اور یہ پورا کھلا ہوا ہے ۔ اس پر سفید رنگ کے دھبے موجود ہیں ۔ یہ پانچ پنکھڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago