پنجاب پولیس نے آخر کار بچوں کے اُٹھائے جانے والے معاملے کو بے نقاب کر دیا۔
گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر یہ خبر دیکھنے میں آ رہی ہے کہ سندھ کی جانب سے ایسا کوئی گرو ہ آیا ہے جس سے ہمارے بچے محفوظ نہیں ہیں
اس لئے ایسے میسج سوشل میڈیا پر مع تصاویر جاری کئے جا رہے ہیں۔ کئی شہروں سے ایسے لوگوں کو پکڑا جا چکا ہے جنہوں نے خود قبول کیا ہے کہ وہ بچے کی خریدو فروخت میں ملو ث ہیں۔
پنجاب پولیس نے اس تمام تر واقعات کو جھٹلا دیا ہے ان کا کہنا ہے ایسا کوئی گروہ نہیں ہے پنجاب میں جو ایسے غلط کام کر رہا ہو۔
سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ پنجاب میں اب تک لاپتہ بچوں کی تعداد 1400 سے تجاوز کر چکی ہے۔
پنجاب پولیس نے کہا ہے کہ یہ سب افواہیں ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں ہے لیکن جو ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں ان میں واضح دیکھا گیا ہے
کہ وہ خواتین قبول کر رہی ہیں کہ انھوں نے دو سے تین بچے فروخت کئے ہیں۔ پنجاب پولیس نے انتباہ کیا ہے کہ ایسے معاملات میں تحقیق کریں اور پھر اس کو مزید شئیر کریں۔ کسی بھی مسئلے اور شکایت کی صورت میں 15 پر کال کریں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More