بشریٰ انصاری نے جوان رہنے کے لئے شائستہ لودھی کے ساتھ مل ایسا کام کر ڈالا کہ ۔۔۔

بشریٰ انصاری نے  جوان رہنے کے لئے شائستہ لودھی کے کلینک سے ٹریٹمنٹ کروایا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بشریٰ انصاری کا شمار پاکستان کے لیجنڈ اداکاروں میں ہوتا ہے ۔ان کے والد بھی شوبز انڈسٹری سے   متعلق رہے ہیں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اب ان کی بہنیں اور بھانجیاں بھی  اداکاری سے وابستہ ہیں۔ بشریٰ انصاری اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ گلوکاری بھی کرتی ہیں ۔ انھوں نے اپنی اداکاری کے جوہر کئی ڈراموں میں دکھائے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بشریٰ انصاری کی عمر اس وقت گوگل کے مطابق 66 سال  ہے ۔ اس عمر میں بھی انھوں نے خود کو بہت زیادہ اسمارٹ او ر فٹ رکھا ہوا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ان کی اصل عمر کا پتہ چلنے پر لو گ حیران رہتے ہیں۔  کیونکہ یہ اداکارہ خود کو ہر قسم کے کردا ر میں منوا لیتی ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بشریٰ انصاری نے ڈاکٹر شائستہ کے کلینک سے جوان رہنے کو  علاج کروایا ہے ۔ جس کی وجہ سے ٹرولنگ کا شکار ہوئی ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ڈاکٹر شائستہ لودھی کے کلینک سے انھوں نے اینٹی ایجنگ اور ملٹی وٹامنز کے ٹریٹمنٹس کروائے ہیں اس کے لئے انھوں نے کئی ڈرپس بھی لگوائی ہیں اور بوٹاکس ٹریٹمنٹ کروایا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین ان پر تنقید کرتےہوئے کہہ رہے ہیں کہ ان کو 23 سال کی لڑکی کی طرح جوان نظر آنا ہے ان کے چہر ے پر جھریاں  واضح نظر آرہی تھیں جس کا باقاعدہ علاج کروایا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

شائستہ لودھی  کراچی کی مہنگی ترین  ڈاکٹر ہیں ان کا کوئی بھی علاج 25 ہزار روپے سے کم نہیں ہوتا ۔ ایک اندازے کے مطابق  بشری انصاری کے علاج کا کل خرچ ایک سے تین لاکھ ہو گا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago