شادی کے بعد کسی بھی جوڑے کی زندگی کی سب سے اہم اور خوشی کی بات یہ ہوتی ہے کہ اس کو اولاد جیسی نعمت سے نوازا جائے۔
چین میں موجود ایک 67 سالہ خاتون نے ایک بچی کو جنم دیا یہ بچی اس خاتون کی تیسری اولاد ہے اس سے پہلے اس کے ہاں 1977 میں اولاد ہوئی تھی یعنی شادی کے 41 سال کے بعد ایک اور بیٹی پیدا ہوئی ۔
یہ واقعہ چین کے شہر زاؤہوانگ میں پیش آیا جہاں اس 67 سالہ خاتون نے ایک بچی کو جنم دیا اس خاتون کا نام تیان ہے جس نے آپریشن کے ذریعے سے بچی کو جنم دیا۔
گھر میں بیٹی کا پیدا ہونا مطلب گھر میں رحمت آنا اور اس لئے اس جوڑے نے اپنی بیٹی کا نام تیاسنی رکھا جس کے معنی ہیں جنت کا تحفہ۔ بیٹی کے پیدا ہونے پر خاتون اور اس کا شوہر دونوں ہی بہت زیادہ خوش ہیں۔ ان کی خوشی کا کوئی ٹھکانا ہی نہیں۔
اس خاتون کے شوہراپنی بیٹی کے پیدا ہونے پر کہتے ہیں کہ وہ اپنی بیٹی کی پرورش بھی بہت اچھے طریقے سے کریں گے اور اس کا بہت خیال بھی رکھیں گے۔ انہیں یہ خوشی بہت عرصے بعد دوبارہ نصیب ہوئی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More