ریٹھے کا شیمپو بنائیں اور بالوں کو مضبوط بنائیں۔

ریٹھے کا شیمپو بنائیں اور بالوں کو مضبوط بنائیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

خواتین کے لئے جہاں چہرے کی جلد اہمیت رکھتی ہے وہیں  بال بھی بہت ضروری ہیں۔  بالوں کا گھنا اور صحت مند ہونا   عورتوں کے لئے بہت اہمیت رکھتا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آ ج کل جو بھی شیمپو اور کنڈشنر ملتے ہیں وہ بالوں کی صحت کو نکھارنے کی بجائے ان کو نقصان بھی پہنچاتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بالو ں کا صحت مند ہونا اسی صورت میں ممکن ہو سکتا ہے جب انسان کے جسم کی اندرونی صحت بالکل ٹھیک ہو ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس کے لئے ضروری ہے کہ متوازن غذا استعمال کی جائے۔ جس سے جسم میں وٹامن ، معدنیات اور پروٹین کی مناسب مقدار  پہنچ جائے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس کے علاوہ ریٹھے کا شیمپو گھر پر تیار کر کے  لگانے سے بالوں کی صحت بحال ہو جاتی ہے۔  ریٹھے کا شیپمو بنانے کے لئے آٹھ سے دس دانے ریٹھے ، آملہ اور سیکا کائی کے لے لیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ان کو دوگلاس پانی میں ڈبو کر کم سے کم تیس سے چالیس منٹ تک دھیمی آنچ پر پکائیں۔ جب پانی سوکھنے لگے تو دوبارہ پانی شامل کر لیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس آمیزے کو رات بھر بھیگا رہنے دیں۔ اس شیمپو کی جھاگ نہیں بنتی ۔ لیکن فوائد میں یہ عام شیمپو سے کئی گنا بہتر ہے۔  ریٹھے کا شیمپو بالوں کو گرنے سے روکتا ہے ان کو مضبوط بھی بناتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

خشکی سکری کا خاتمہ کرتا ہے ۔ اینٹی سیپٹک اور اینٹی بیکٹیریل ہوتا ہے اس کے استعمال سے سر کے دانے بھی نہیں نکلتے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس کے مسلسل استعمال سے بال سفید بھی کم ہوتے ہیں اور بالوں کا قدرتی رنگ برقرار رہتا ہے ۔

Advertisement

Recent Posts

آفتاب اقبال کون ہوتا ہے ؟ ۔۔۔۔ سہیل احمد آفتاب اقبال کو سیدھے ہوگئے، کھڑی کھڑی سنا دی

آفتاب اقبال کون ہوتا ہے ؟ ۔۔۔۔ سہیل احمد آفتاب اقبال کو سیدھے ہوگئے، کھڑی… Read More

1 day ago

ایسا وظیفہ جو پڑھنے سے اللہ آپ کو مالا مال کردے اور برکت بھی عطا کریں گا، ضرور آزمائیں۔

ایسا وظیفہ جو پڑھنے سے اللہ آپ کو مالا مال کردے اور برکت بھی عطا… Read More

6 days ago

رمضان میں مسلمان بھائیوں کے لیے سستی چیزیں بیچتے تھے مگر ۔۔ پشاور میں ق-ت-ل کا نشانہ بننے والا سکھ دکاندارکون تھا؟

رمضان میں مسلمان بھائیوں کے لیے سستی چیزیں بیچتے تھے مگر ۔۔ پشاور میں ق-ت-ل… Read More

11 months ago

اپنی معصومیت پر بھی اللہ کا شکر ادا کیا۔۔ پہچانیں یہ کون سی مشہور شخصیت کی جوانی کی تصویر ہے؟

پاکستان (نیوز اویل)، پرانے زمانے کی تصویریں بہت زیادہ یاد گار ہوتی ہیں جن سے… Read More

11 months ago