کچے انڈوں کا ایسا غذائیت سے بھرپور استعمال جو آپ کو رکھے جوان

کچے انڈوں کا ایسا غذائیت سے بھرپور استعمال  صحت کے لئے فائدہ مند۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

انڈوں کی متعلق اکثر یہی بات کہی جاتی ہے کہ یہ کولیسٹرول سے بھر پور ہوتے ہیں ان کو کچا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ لیکن انڈوں جیسی غذائیت کسی اور غذا میں موجود نہیں ہوتی ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

قدرت نے ا ن میں بھرپور غذائیت رکھی ہے اس کے علاوہ انڈوں سے متعلق بہت سی باتیں مشہور ہیں جیسے کہ ان کو کچا کھانا مفید نہیں ہے جب کہ ان باتوں میں  کوئی حقیقت نہیں ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کچے انڈوں میں پروٹین کی اچھی خوراک موجود ہوتی ہے  پروٹین میں مختلف امینو ایسڈ ز سے تیار ہوتا ہے اس کی نو اقسام تو صرف انڈوں سے حاصل کی جاتی ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس لئے ان کو ہائی کوالٹی پروٹین کہا جاتا ہے ۔ ایک بڑے انڈے میں چھ گرام پروٹین موجود ہوتا ہے ۔  اس کو کچا کھالیں یا پھر  اُبال کر ، آملیٹ کی شکل میں استعمال کر یں یا فرائی  ہر لحاظ سے یہ انسانی جسم کے لئے بہترین ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

انڈے  میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز حاصل ہوتا ہے جو کہ مچھلی میں موجود ہوتا ہے  اومیگا تھری دماغ اور بینائی کے لئے بہت ضروری ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

انڈو ں کی زردی میں لیوٹین اور زیسانتھین نام کے اینٹی آکسڈینٹس ہوتے ہیں جو کہ آنکھوں کی حفاظت کرتے ہیں ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس کے علاوہ انڈوں میں وٹامن ڈی، بی2،بی5،بی12 ، پروٹین ، وٹامن ای ، فولیٹ ، لیوٹین اور اومیگا تھری موجود ہوتا ہے جو کہ قوت معدافت کو بڑھاتا ہے اس سے وائرس اور بیکٹریا کم پھیلتا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago