Headlines

    اگر اپ چھائیوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو یہ ٹوٹکا آزمائیں اور حسین ترین ہو جائے۔

    اگر اپ چھائیوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو یہ ٹوٹکا آزمائیں:

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    ایک بڑے برتن میں 1 سے 2 لیٹر پانی ڈالیں اور اسے گرم کرنے رکھ دیں، علیحدہ کسی سٹیل کے برتن کے اندر بادام کا تیل ڈالیں

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اور اس برتن کو گرم پانی کے اندر چولہے پر رکھ دیں، خیال رہے کہ بادام کے برتن کے اندر پانی نہ جائے۔ کچھ دیر بعد بادام کا تیل بھی گرم ہو جائے گا

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    جب گرم ہو جائے تو پانی بھی اتار لیں اور بادام کا تیل بھی اتار لیں۔ بادام کے تیل کو نیم گرم ہونے دیں جب نیم گرم ہو جائے تو  اس کو ہلکے ہلکے ہاتھوں سے چھائیوں پر لگائیں اور انگلیوں سے مساج کریں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    اس کو چھائیوں پر لگانے کے بعد 10 سے 15 منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اگر رات سے پہلے اس عمل کو کیا جائے تو زیادہ بہتر ہے

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    اور اس عمل کو ہفتے میں 2 بار سے زائد استعمال مت کریں۔ اس عمل سے آہستہ آہستہ چہرے کی چھائیوں سے مکمل چھٹکارا مل جائے گا

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    لیکن جب فرق نظر آنے لگے تو اس تیل کا استعمال کم کر دیں، مثلاً اگر آپ ہفتے میں 2 بار استعمال کر رہے ہیں تو فرق نظر آنے کے بعد 1 دفعہ کر دیں۔

     

     

    Advertisement