بعض لوگوں کے بال بہت پتلے ہوتے ہیں جس سے ان کی سر کی جلد بھی نمایاں ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ ہر وقت پریشانی کا شکار رہتے ہیں،اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ۔۔

بعض لوگوں کے بال بہت پتلے ہوتے ہیں جس سے ان کی سر کی جلد بھی نمایاں ہوتی ہے  جس کی وجہ سے وہ ہر وقت پریشانی کا شکار رہتے ہیں،اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ:

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

خالص سرسوں کا تیل لیں اور ایک پاؤ بکرے کی گِری لیں ۔ قصائی سے گِری یہ کہہ کر لیں کہ اس پر پانی لگا ہوا نہ ہو  بلکہ بالکل خشک ہو۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سٹین لیس سٹیل کے برتن میں سرسوں کے تیل کے اندر گِری پکنے کے لئے رکھ دیں۔ خیال رہے کہ آنچ بالکل بھی اونچی نہیں ہونی چاہیے بالکل درمیانی آنچ پر اس کو پکائیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تب تک پکائیں جب پک کر تل  کا سائز بہت چھوٹا ہو جائے۔ اس کے بعد اس کو اتار لیں، جب یہ تیل ٹھنڈا ہو جائے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

تو اس کو ایک بوتل میں محفوظ کر لیں۔ روزانہ رات کو سونے سے پہلے اچھی طرح اس تیل سے بالوں کی جڑوں میں مساج کریں اور صبح اٹھ کر بال دھو لیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پہلی دفعہ دھونے سے ہی بال  بہت نرم و ملائم محسوس ہونگے اور رفتہ رفتہ گنج پن  بھی دور ہو جائے گااور پتلے بال بھی گھنے ہو جائیں گے۔ لیکن یہ عمل بلا ناغہ کرنا ہوگا جب تک واضع فرق نظر نہیں آجاتا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago