ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے متعلقہ ٹیم کا اعلان کردیاگیا۔

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے متعلقہ ٹیم کا اعلان کردیاگیا۔

 

 

Advertisement

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے یہ اعلان چئیر مین سیلکشن کمیٹی محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرس کے دوران کیا ۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے 15 کھلاڑی اس اسکوا ڈ کا حصہ ہوں گے اور بابر اعظم اس اسکواڈ کے کپتان ہوں گے ۔

 

 

Advertisement

شاداب خان کو اس بار نائب کپتان بنایا گیا ہے جبکہ اسکورڈ میں حیدر علی، افتخار احمد، آصف علی ، محمد رضوان ، محمد حسنین ، محمد نواز ، محمد وسیم جونئیر ، نسیم شاہ، شان مسعود، حارث رؤف ، خوشدل شاہ ، شاہین شاہ آفریدی اور عثمان قادر شامل ہیں۔

 

 

Advertisement

کھلاڑی فخر زمان ، محمد حارث وکٹ کیپر اور شاہنواز دھانی ٹریول ریزرو کی حیثیت سے سفر کریں گے ۔ یہ ایونٹ 16 اکتوبر سے لے کر 13 نومبر تک آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔ سلیکٹ کرنے والوں نے فخر زمان اور شاہین شاہ آفریدی کے سوا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے تمام کھلاڑیوں کو انگلینڈ سیریز میں شامل کیا ہے۔

 

 

Advertisement

جن کے متعلق اعلان کیا گیا ہے۔ آل راؤنڈر عامر جمال اور اسپنر ابرار احمد کو بھی انگلینڈ کے خلاف سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کے لئے اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago