اگر آپ دبلے پتلے ہیں اور کمزوری کا شکار ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کے لئے ایک انرجی ڈرنک حاظر ہے، جانئے طریقہ

اگر آپ دبلے پتلے ہیں اور کمزوری کا شکار ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کے لئے ایک انرجی ڈرنک حاظر ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس انرجی ڈرنک کو پینے سے چہرہ با رونق  ہو جاتا ہے اور اس ڈرنک سےصحت بھی اچھی ہو جاتی ہے، موٹاپا نہیں ہوتا حتیٰ کہ یہ ڈرنک آپ کو اندر سے مظبوط کرتی ہے اور چہرے پر بھی رونق لے آتی ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس میجیکل انرجی ڈرنک کو بنانے کا طریقے کار یہ ہے کہ بادام سات عدد لیں، اس کے ساتھ الائچی تین عدد لیں اور کھجور بھی تین عدد لیں،

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ان سب چیزوں کو رات کو سونے سے پہلے پانی میں بھگو دیں، پانی بھی اتنا ہی لینا ہے جس میں یہ چیزیں بھیگ جائیں۔ جب صبح اٹھیں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

تو ان سب چیزوں کو پانی سے نکال کر دودھ میں ملائیں اور ملک شیک بنائیں اور استعمال کریں۔ اگر آپ چینی کے بغیر پی سکتے ہیں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تو پی لیں کیونکہ کھجوروں کی اپنی مٹھاس بھی ہوتی ہے البتہٰ آپ اس میں چینی ملا کر بھی شیک بنا سکتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

چند دنوں میں ہی آپ کو فرق محسوس ہونے لگے گا۔ آپ کے جسم کی سستی بھی آہستہ آہستہ ختم ہوتی جائے گی۔ بس شرط یہ ہے کہ روزانہ بغیر کسی ناغے کے اس ڈرنک کو پیئیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago