آجکل ہر دوسرا بندا سر کی خشکی سے پریشان ہے اب سردیاں بھی آنے ولی ہیں تو کوشش کریں کہ گرم پانی سر پر مت ڈالیں کیونکہ گرم پانی سے خشکی کا مسئلہ مزید بڑھتا ہے جس کی وجہ سے سر میں شدید خارش بھی ہوتی ہے اس کو کم کرنے کا آسان طریقہ درج ذیل ہے۔

آجکل ہر دوسرا بندا سر کی خشکی سے پریشان ہے اب سردیاں بھی آنے ولی ہیں تو کوشش کریں کہ گرم پانی سر پر مت ڈالیں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کیونکہ گرم پانی سے خشکی کا مسئلہ مزید بڑھتا ہے جس کی وجہ سے سر میں شدید خارش بھی ہوتی ہے اس کو کم کرنے کا آسان طریقہ درج ذیل ہے:

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سر کی خشکی اور سر میں مسلسل خارش کو دور کرنے کے لئے تھوڑی سی دہی میں دہی کے برابر ہی سرسوں کا تیل ملائیں اور اس میں 2 سے 3  قطرے لیموں کے ملائیں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کو اچھی طرح مکس کر کے اس کا ایک پیسٹ بنا لیں پھر اس پیسٹ کو بالوں پر لگائیں۔ اس مکسچر کو بالوں میں 2 سے 3 گھنٹوں تک لگا رہنے دیں اس کے بعد بال دھو لیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اگر مہینے میں 2 سے 3 بار بھی یہ عمل کر لیا جائے تو بھی کافی ہے۔ پہلی دفعہ کے استعمال سے ہی واضع فرق نظر آنے لگے گا۔ لیکن اس عمل کو چوڑنا نہیں ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

مہینے میں 2 سے 3 بار لازمی کریں کیونکہ خشکی ہمیشہ کے لئے ختم تو نہیں ہو سکتی  کیونکہ یہ جسم کے اندر موجود ہوتی ہے لیکن اس عمل  سےکم  ضرور  کی جا سکتی ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago