Headlines

    بال گرنے کی وجہ سے پریشان ہے تو جانئے امرود کا ایسا استعمال کہ آپکی ٹینشن ختم ہو جائے گی۔

    آج کل ہر کوئی بال گرنے کی وجہ سے پریشان ہے  امرود گرتے بالوں کا علاج ہے اس کو استعمال کرنے کا طریقہ درج ذیل ہے:

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    امرود کے پتوں میں اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو بالوں کے لئے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتے ہیں اور یہ بالوں کی نشوونما کا بھی بہترین ذریعہ ہیں۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    امرود کے پتےبالوں کو چمکدار بناتے ہیں اور بالوں کو مضبوط بھی کرتے ہیں۔

    امرود کے پتوں میں وٹامن سی پایا جاتا ہے جو بالوں کو گرنے سے روکتا ہے اور اس سے بال گھنے بھی ہوتے ہیں۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    اس کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے امرود کے پتوں کو صاف کیا جائے اور پھر ان کو 15 سے 20 منٹ تک مسلسل پانی میں ابالیں پھر اس کو ٹھنڈا کر کے کسی سپرے والی بوتل میں ڈال لیں

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    اور پھر اس کو خشک بالوں کی جڑوں میں لگائیں پھر ایک گھنٹے بعد بال کسی اچھے شیمپو سے دھو لیں۔ پہلی دفعہ دھونے سے ہی بال نرم و ملائم ہو جائیں گے اور واضع فرق نظر آئے گا۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    اس کو مسلسل 2 سے 3 ماہ کرنے سےاور اچھے  نتائج سامنے آئیں گے۔ امرود کے پتوں میں طبی خصوصیات شامل ہوتی ہیں اور ان سے بال گرنے کا مسئلہ بھی حل کیا جا سکتا ہے۔

    Advertisement