آج کل ہر کوئی بال گرنے کی وجہ سے پریشان ہے امرود گرتے بالوں کا علاج ہے اس کو استعمال کرنے کا طریقہ درج ذیل ہے:
امرود کے پتوں میں اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو بالوں کے لئے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتے ہیں اور یہ بالوں کی نشوونما کا بھی بہترین ذریعہ ہیں۔
امرود کے پتےبالوں کو چمکدار بناتے ہیں اور بالوں کو مضبوط بھی کرتے ہیں۔
امرود کے پتوں میں وٹامن سی پایا جاتا ہے جو بالوں کو گرنے سے روکتا ہے اور اس سے بال گھنے بھی ہوتے ہیں۔
اس کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے امرود کے پتوں کو صاف کیا جائے اور پھر ان کو 15 سے 20 منٹ تک مسلسل پانی میں ابالیں پھر اس کو ٹھنڈا کر کے کسی سپرے والی بوتل میں ڈال لیں
اور پھر اس کو خشک بالوں کی جڑوں میں لگائیں پھر ایک گھنٹے بعد بال کسی اچھے شیمپو سے دھو لیں۔ پہلی دفعہ دھونے سے ہی بال نرم و ملائم ہو جائیں گے اور واضع فرق نظر آئے گا۔
اس کو مسلسل 2 سے 3 ماہ کرنے سےاور اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔ امرود کے پتوں میں طبی خصوصیات شامل ہوتی ہیں اور ان سے بال گرنے کا مسئلہ بھی حل کیا جا سکتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More