الائچی اور چینی ہر گھر میں موجود ہوتی ہیں لیکن اس کے فائدے کسی کسی کو معلوم ہوتے ہیں۔ الائچی اور چینی کو کھانے سے صحت کو کئی فائدے پہنچ سکتے ہیں، جانئے

الائچی اور چینی ہر گھر میں موجود ہوتی ہیں لیکن اس کے فائدے کسی کسی کو معلوم ہوتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

الائچی اور چینی کو کھانے سے صحت کو کئی فائدے پہنچ سکتے ہیں جن میں سے چند فائدے درج ذیل ہیں:

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

الائچی کا استعمال منہ کی بدبو دور کرنے کے لئے بھی فائدہ مند سمجھا جاتا ہے اور جن کو منہ میں چھالے نکلتے ہیں وہ بھی الائچی کا استعمال کر کے منہ کے چھالوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

الائچی نظامِ انہظام کے لئے بھی بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔ اگر الائچی اور چینی ایک ساتھ کھائی جائیں تو اس سے نظامِ انہظام میں بہتری آسکتی ہے اور یہ  بھوک نہ لگنے والے مسئلے میں بھی فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

الائچی اور چینی کا پاؤڈر بنا کر کھانے سے جسم کی کمزوری بھی دور کی جا سکتی ہے اور  اس سےخون کی کمی بھی دور کی جا سکتی ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

الائچی اور چینی کا پاؤڈر کا استعمال جسم میں قوتِ مدافعت بڑھانے میں مدد دیتا ہے کیونکہ الائچی میں وٹامن سی موجود ہوتا ہے جس سے قوتِ مدافعت بڑھتی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

الائچی جسم میں موجود کئی بیماریوں سے بھی بچاتی ہے الائچی اور چینی کو ایک ساتھ استعمال کرنے سے جسم کو کئی فائدے ملتے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago