ڈنگی سے بچاو کیسے ممکن ہے، جانئے اور خطرناک مرض سے بچئے

دوبارہ ڈینگی کا مرض پاکستان میں آچکا ہے جس سے کئی افراد متاثر ہوئے ہیں اور مزید ہو رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

یہ بیماری ایک خاص مادہ مچھر کے کاٹنے سے پھیلتی ہے جو عام مچھر سے الگ ہوتا ہے۔ اور ڈینگی ان لوگوں کو زیادہ ہوتا ہے جن میں قوتِ مدافعت کم ہوتی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ڈینگی بخار کو کمر توڑ بخار بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس بخار کے دوران ہڈیوں اور پٹھوں میں شدید درد ہوتی ہے۔ اور بھی کئی علامات  نظر آتی ہیں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جیسے کہ بخار، سردی لگنا، کمزوری وغیرہ۔ ڈینگی کی علامات ظاہر ہونے پر  فوری طور پر معالج سے علاج شروع کروا دینا چاہئے اور فریش جوس کا بھی استعمال کر دینا چاہئے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جیسے کہ سیب کا جوس اور آنار کا جوس بھی بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔ اگر بروقت علاج کیا جائے تو اس مرض سے صحت یابی حاصل کی جاسکتی ہے اور 99 فیصد مریض اس مرض سے صحت یاب ہو جاتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

زیادہ تر یہ ڈینگی مچھر طلوعِ آفتاب اور غروبِ آفتاب کے وقت نکلتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس بیماری سے بچنے کے لئے ان مچھروں کو کنٹرول کرنا ضروری ہے۔ اور وہ اس طرح سے کیا جا سکتا ہے کہ ان جگہوں پر سپرے کیے جائیں  جہاں مچھر پیدا ہوتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جہاں پانی کھڑا ہوا ہو وہاں سے پانی نکالا جائے۔ جن گھروں میں پودے اور گملے وغیرہ موجود ہیں ان کا پانی بھی روزانہ تبدیل کیا جائے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago