انگلینڈ سے شکست کے بعد رمیز راجہ بابر اعظم پر برس پڑے کہ جب تک آپ مثال قائم نہیں کریں گے اور ناکارہ بیٹنگ کو اپنے سسٹم سے نہیں نکالیں گے پاکستان کبھی بھی ورلڈ کپ نہیں جیت سکے گا۔

انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی  شکست کے بعد رمیز راجہ بابر اعظم کو مخاطب کر کے کہتے ہی کہ جب  تک آپ مثال قائم نہیں کریں گے اور ناکارہ بیٹنگ کو اپنے سسٹم سے نہیں نکالیں گے پاکستان کبھی بھی ورلڈ کپ نہیں جیت سکے گا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

رمیز راجہ کہتے ہیں کہ پاکستانی میچز کو دیکھ کر کھلاڑیوں کی خود غرضی دکھائی دے رہی ہے ایسا لگ رہا ہے کہ کھلاڑی محض اپنے ذاتی مفاد کے لئے کھیل رہے ہیں نہ کہ ایک ٹیم کی حیثیت سے کھیلا جا رہا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

انگلینڈ پھر ایک بار پاکستان سے جیت چکا ہے۔ رمریز راجہ کہتے ہیں کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی فلڈنگ ایک بار پھر بہت ناکارہ تھی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

وہ کہتے ہیں کہ اگر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اچھی چیمپین ٹیم بننا ہے تو ان کو فلڈنگ بھی اچھی کرنا ہوگی اور تمام کھلاڑی مل کر

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ان ساری کمی پیشوں کو دور کر سکتے ہیں کیونکہ اس میں محنت کی ضرورت ہوتی ہے اور اچھے رویے کی ضرورت ہوتی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

رمیز راجہ کہتے ہیں کہ پاکستان نے بہت برا کھیلا ، کافی  کیچیز بھی ڈراپ کیے اور انگلینڈ کے کافی چوکے بھی لگے کیونکہ فلڈنگ بہت ناکارہ تھی۔ جس کی وجہ سے آخر میں پاکستان ہار گیا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago