پاؤں کے انگوٹھے کا ناخن اگر پاؤں میں گھس جائے تو کیا کیا جائے ۔
انسان پرسکون حالت میں تبھی رہتا ہے جب اس کے جسم میں کسی بھی قسم کا درد نہ ہو ۔ جیسے کہ ایک عام مسئلہ دیکھا گیا ہے
کہ پاؤں کے ناخن جب غلط انداز میں بڑھتے ہیں تو یہ پاؤں کے گوشت میں گڑھ جاتے ہیں جس کی وجہ سے اس میں درد کی شکایت ہوتی ہے۔
پاؤں کا ناخن اگر گوشت میں گڑھ جائے تو وہ تکلیف کا باعث بن جاتا ہے ۔ اس لئے اس کو دور کرنے کے چند گھریلو نسخے موجود ہیں۔
اگر آپ اپنے پاؤں کا اپسم نمک میں ملے پانی میں 15 سے 20 منٹ تک بھگو کر رکھیں تو ناخن میں انفیکشن نہیں ہو گا اور باہر کی جانب اگنا شروع کر دے گا۔
روئی کا ایک ٹکڑا اگر ناخن کے اندر کی جانب رکھ دیں تو یہ باہر کو اُگنے لگے گا اور آپ اس کو باآسانی کاٹ لیں گے انفکیشن سے بچاؤ کے لئے روئی کو سیب کے سرکے میں بھگو کر رکھیں۔
جلد میں گھسے ہوئے ناخن کو دانت صاف کرنے والے دھاگے کی مدد سے کاٹیں۔ اور اس کو آدھا کاٹ کر چھوڑ دیں اس طرح ناخن باہر کی جانب اگے گا ۔
اور درد میں کمی لائے گا۔ وکس ملنے سے بھی پاؤں کے ناخن کو آرام ملتا ہے اس سے جراثیم ختم ہوتے ہیں اور ناخن نرم ہو جاتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More