بالوں کی صحت کے لئے ان کو ہفتے میں کتنی مرتبہ شیمپو کر نا چاہیے؟ جانئے ماہرین کا مشورہ

بالوں کی صحت کے لئے ان کو ہفتے میں کتنی مرتبہ شیمپو کر نا چاہیے؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ہم میں سے بہت لوگ اپنے بالوں کی صحت کو لے کر پریشا ن رہتے ہیں۔   کسی کے بال وقت سے پہلے سفید ہوجاتے ہیں اور کچھ کے کمزور ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس طرح بالوں میں خشکی ہو جاتی ہے ۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ اپنے بالوں کی قسم اور اسٹائل  کے منصوبے کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیا جائے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اگر آپ کے بال موٹے ہوں تو ڈاکٹر آپ کو ہفتے  میں ایک بار یا پھر 10 دن میں ایک بار شیمپو کرنے کا کہتے ہیں۔

 

اگر بال چھوٹے ہیں اور ٹونٹے کا کوئی مسئلہ نہیں ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تو آپ بالوں کے  اسٹائل سے پہلے اس کو دھو سکتے ہیں۔  بال جتنے گھنے ہوں ان کو دھونا  کم چاہیے۔ ا گر  آپ کے بالوں کو بلیچ کیا گیا ہے تو زیادہ دھونے سے ان میں خشکی آ جاتی ہے جس سے ان کا رنگ خراب ہو جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

شیمپو کا کام بالوں میں سے گندگی اور تیل کو باہر نکالنا ہے بالو ں کو صحت مند رکھنے کے لئے بھی تیل کی ایک خاص مقدار کی ضرورت ہوتی ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اگر تیل زیادہ ہو تو وہ شیمپو کی مقدار میں پھنستا ہے جس سے بال ٹوٹ جاتے ہیں اس لئے محتاط انداز میں ہر کام کر نا چاہیے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago