پاکستانی فلم انڈسٹری کی ناکامی کے بعد، پاکستانی ایک اور اداکار کا بڑا فیصلہ

پاکستان کے ایک اور اداکار بھارتی پنجابی فلموں میں نظر آنے کو تیار۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پاکستان کے کئی اداکار  بالی ووڈ کی فلموں میں کام کرتے نظر آئے ہیں جن میں مرویٰ حسین ، سجل علی، عمران عباس، فواد خان اور علی ظفر کا نام شامل ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

لیکن بھارتی پنجابی فلموں میں اسٹیج  ڈراموں کے اداکارہ بھی نظر آچکے ہیں چل میرا پُت فلم میں اسٹیج ڈراموں کے کئی اداکاروں نے ارمیندر گل کے ساتھ کام کیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اب ایسے ہی ایک اور لیجنڈری اداکار بھارتی  پنجابی فلم میں نظر آنے کو تیار ہیں۔  اور وہ کوئی اور نہیں سہیل احمد ہیں جو کہ نیوز چینلز پر بھی نظر آتے ہیں۔  ایک پنجابی فلم کو ٹریلر ریلیز ہوا

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جس کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ اداکار سہیل احمد  نے پنجاب انڈسڑی کے سوپر اسٹار دل جیت دوسانجھ کے ساتھ کام کیا ہے اس فلم کی ہیروئن  سرگن مہتا ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس فلم کو پروڈیوس کرنے میں دلجیت دوسانجھ نے شراکت داری کی ہے جب کہ اس فلم کے ہدایتکار امرجیت سنگھ ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس فلم کو امریکہ میں بنایا گیا ہے ۔ سہیل احمد اس فلم میں دلجیت کے والد کا کردار نبھا رہے ہیں۔  فلم کے ٹریلر کو میڈیا پر بہت زیادہ پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago