اداکار فیروز خان کے معاملے پر ارسلان نصیر نے عفت عمر کو دیا جواب۔
فیروز خان کی اپنی بیوی سے طلاق کا معاملہ خبروں کی زینت کیا بنا ہر کوئی اس آ-گ میں ہاتھ سیکنے آ گیا۔ ایسا ہی اداکارہ عفت عمر کرتی ہیں ۔
بات سیاست کی ہو یا اداکاری کی عفت عمر خبروں میں رہنا پسند کرتی ہیں۔ خواہ اس کے لئے وہ ٹرول ہی کیوں نہ ہوں۔
عفت عمر پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین کو ناپسندیدہ قرار دینے میں اس حد تک چلی گئی کہ ن لیگ نے ان مہمان خصوصی بنا لیا ۔
اب فیروز خان پر اپنی بیوی کے جانب سے لگائے گئے ا ل زام کے بعد عفت عمر نے کہا کہ میں فیروز خان کی سابقہ اہلیہ کے ساتھ ہوں۔ اس کے ساتھ عفت عمر جو کہ فیروز کی اداکاری کی دلدادہ تھیں
اپنے بیان سے مکر گئی اور کہا کہ فیروز خان سیٹ پر بھی ایسا رویہ دیکھ چکی ہیں اس لئے علیزے کی بات کو سچ مانتی ہوں۔
اس پر اداکار ارسلان نصیر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پیغام جاری کیا کہ اوروں کے پردے رکھو تاکہ اللہ تعالیٰ آپ کے پردے قائم رکھے ۔
اگر کوئی خاتون اپنے شوہر پر کوئی ال زام لگا رہی ہے اور شوہر کے دوست سابقہ بیوی کے متعلق اظہار خیال کر رہےہیں تو ہم سب اس کے مزے لے رہے ہیں جو کہ انتہائی غلط بات ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More