اے سی کے بغیر ہی گرمی سے نجات کے طریقے۔
اے سی کے بغیر ہی گرمی سے نجات کے طریقے۔
رواں سال بجلی کے بل میں اضافے کے بعد بہت سے لوگوں نے اے سی کا استعمال ختم کر دیا ہے ۔ لیکن اس کے ساتھ گرمی کا خاتمہ نہیں ہوا۔
گرمی میں دن بہ دن اضافہ ہوتا رہتا ہے ۔ اور جسم سے ہر وقت پسینے کا اخراج ہوتا ہے جس کی وجہ سے انسان چڑچڑے پن کا ش کار ہو جاتا ہے۔
کچھ سادہ سی ٹپس کو استعمال میں لا کر گرمی سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے جیسے کہ چادریں فریز کر لیں ۔ بستر کی چادریں اور تکیوں کے غلاف کو ٹھنڈا کر لیں
ان کو ایک پلاسٹک کے بیگ میں ڈال کر فریزر میں کچھ گھنٹوں میں رکھ لیں۔ اور سونےسے پہلے بستر پر رکھیں ۔ اس سے ماحول ایسی جیسا ٹھنڈا ہو جائے گا۔
ایلو ویرا جیل ایک ٹھنڈی چیز ہے اگر اس کو جلی ہوئی جلد پر استعمال کیا جائے تو ایلو ویرا جیل کی ایک بوتل لیں
اور اس کو آئس کیوب میں بھر پر فریزر میں رکھ لیں۔ جم جانے پر جلد پر اس کا استعمال کریں تو اس سے گرمی کا اثر کم ہو جاتا ہے۔
اگر رات کو گرمی کی وجہ سے نیند نہیں آئے گی تو ایک تولیہ اپنے پیروں کی جانب لٹکا دیں اور جرابیں گیلی کر کے پہن لیں۔ اور پنکھے کا رُخ پیروں کی جانب کردیں۔ اگر پانی کا زیادہ استعمال کر یں تو انسانی جسم ڈی ہائیڈریٹ نہیں ہوتا ۔