Headlines

    اگر آپ اے سی نہیں لے سکتے تو پریشان مت ہوئے، جانئے اے سی کے بغیر آپ ٹھنڈے کیسے رہ سکتے ہیں۔

    اے سی کے بغیر ہی گرمی  سے نجات کے طریقے۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    رواں سال بجلی کے بل میں اضافے کے بعد بہت سے لوگوں نے اے سی کا استعمال ختم کر دیا ہے ۔ لیکن اس کے ساتھ گرمی کا خاتمہ نہیں ہوا۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    گرمی میں دن بہ دن اضافہ ہوتا رہتا ہے ۔ اور جسم سے ہر وقت پسینے کا اخراج   ہوتا ہے جس کی وجہ سے انسان چڑچڑے پن کا  ش کار ہو جاتا ہے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    کچھ سادہ سی ٹپس کو استعمال میں لا کر گرمی سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے جیسے کہ چادریں فریز کر لیں ۔ بستر کی چادریں اور تکیوں کے غلاف کو  ٹھنڈا کر لیں

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    ان کو ایک پلاسٹک کے بیگ میں ڈال کر  فریزر میں کچھ گھنٹوں میں رکھ لیں۔ اور سونےسے پہلے بستر پر رکھیں ۔ اس سے ماحول ایسی جیسا ٹھنڈا ہو جائے گا۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    ایلو ویرا جیل ایک ٹھنڈی چیز ہے اگر اس کو جلی ہوئی جلد پر استعمال  کیا جائے تو ایلو ویرا جیل کی ایک بوتل لیں

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    اور اس کو آئس کیوب میں بھر پر فریزر میں رکھ لیں۔ جم جانے پر جلد پر اس کا استعمال کریں تو اس سے گرمی کا اثر کم ہو جاتا ہے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    اگر رات کو گرمی کی وجہ سے  نیند نہیں آئے گی تو  ایک تولیہ  اپنے پیروں کی جانب لٹکا دیں اور جرابیں گیلی کر کے پہن لیں۔ اور پنکھے کا رُخ پیروں کی جانب  کردیں۔   اگر پانی کا زیادہ استعمال کر یں تو انسانی جسم ڈی ہائیڈریٹ نہیں ہوتا ۔

    Advertisement