کھیل

دلہن گھر بناتی ہے لیکن ایسی دلہن کے بارے میں جان کر آپ حیران رہ جائینگے جس نے گھر کو ہی۔۔۔۔

شادی کے بعد دلہن نے گھر کا صفایا کر دیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

بھارت میں ایک اور شادی سے متعلق واقعہ سامنے آ گیا ۔ آئے روز ایسے واقعے ہوتے رہتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی ریاست  تامل ناڈو میں  ہوا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جب شادی کے چند روز بعد ہی دلہن نے ایسا کام کر دیا کہ سب سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔  7 ستمبر کو   ضلع مدورائی میں 26 سالہ لڑکی کی شادی  دھنپال نامی شخص سے ہوئی

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

شادی کے چند روز بعد ہی دلہن  زیورات کے ساتھ ساتھ  کیش رقم اور بہت سی قیمتی اشیا ء لے کر نو دو گیارہ ہوگئی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

گھروالے پہلے تو نئی نویلی دلہن کے اس طرح جانے پر پریشان ہو گئے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ان کو کچھ غلط ہونے کا احساس ہو گا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جب دلہے کے گھر والوں نے پولیس کو اطلاع دی تو پولیس نے  دلہن کو تلاش کر کے پکڑ لیا ۔ دوران تفتیش معلوم ہوا کہ سندھیا نامی یہ لڑکی پہلے ہی پانچ آدمیوں سے شادی کر چکی ہے  اور بہانہ بنا کر ان کو لوٹ چکی ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

دھنپال اس کا چھٹا دلہا تھا جس کو اس نے کام کے لئے چنا اس سارے معاملے میں   لڑکی کے گھر والے بھی ساتھ تھے۔سب کی ملی بھگت  تھی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago