دلچسپ و عجیب

عوام تیار ہو جائے، آٹے کی نئی قیمتوں کے اطلاق نے عوام کی کمر توڑ دی

پنجاب اور سندھ میں آٹے کی نئی قیمتوں کا اطلاق  ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ذرائع کے مطابق  محکمہ خوراک پنجاب نے آٹے اور گندم کی نئی قیمت مقرر کر دی ہے ۔ جس کے مطابق آٹے کے دس کلو والے تھیلے کی قیمت  648 روپے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جبکہ بس کلو والے تھیلے کی قیمت 1295 روپے مقرر کر دی گی ہے ۔  اس طرح  پنجاب اور سندھ حکومت نے  بیس کلو والے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 315 روپے کا اضافہ کیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس طرح دس کلو والے آٹے کے تھیلے کی جو قیمت  فروخت ہے وہ 648 روپے مقرر ہو گی۔  پنجاب حکومت کی جانب سے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

فی من گندم کا ریٹ بھی 2300 روپے مقرر کر دیا گیا ہے ۔  صوبائی حکومت کے مطابق گندم اور آٹے کے نئے نرخوں کا اطلاق  روالپنڈی اور اسلام آباد میں بھی کر دیا گیا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اسی طرح سندھ حکومت نے بھی آٹے کی قیمت  میں اضافہ کر دیا ہے اور سرکاری طور پر آٹےکی قیمت 65 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جس کے بعد 10 کلو آٹا سندھ میں  650 روپے میں فروخت ہو گا۔  صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق 26 ستمبر سے ہو گا ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago