ترقی کے ریکارڈ بنانے والے بابر اعظم کی قسمت کے ستارے گردش میں۔
پاکستان انٹر نیشنل کر کٹ کونسل کی جانب سے جب کوئی فہرست جاری کی جاتی تو بابر اعظم کا نام سر فہرست ہوتا تھا ۔
بابر اعظم کے مداح بھی ان کی اتنی اچھی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کرتے ۔ لیکن بابراعظم کے مداحوں کو یہ خوشی زیادہ دیر دیکھنا نصیب نہیں ہوا۔
حال ہی میں پاکستان کے کھلاڑی محمد رضوان نے بابر اعظم کے ریکارڈ پر اپنا قبضہ جما لیا ۔ اور بابر اعظم کو رینکنگ میں نیچے دھکیل دیا۔
ایشیا کپ میں بابر اعظم کی کارکردی برُ ی رہی۔ بابر اعظم اسکور ہی نہیں بنا پائے۔ جس پر صارفین و شائقین کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے ۔
اب آئی سی سی کی جا ری کردہ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم مزیدہ تنزلی پر چلے گئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے ایڈن مار کرم دوسرے اور
بھارت کے سوریا کمار یادیو تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان کا پانچواں نمبر ہے جبکہ اسٹریلیا کے ایرون فنچ کا چھٹا نمبر ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More