کھیل

آپ بھی خوبصورت بننا چاہتے ہیں تو میٹھا سوڈا لے اور پھر اس کو اس طرح استعمال کریں

میٹھے سوڈے کے استعمال سے جلد کو خوبصورت بنائیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

میٹھا سوڈا ہمارے کچن میں موجود  انتہائی معمولی خیا ل کیا جاتاہے یہ بہت کم قیمت میں  بازار سے مل جاتا ہے لیکن اس میں موجود فوائد بے شمار ہیں ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جیسے کہ اس کے استعمال دانتوں کی صفائی ، کیل مہاسوں کو ٹھیک کرناشامل ہیں ۔  اگر  اس کو ناخنوں پر لگایا جائے تو اس سے شاندار فوائد حاصل ہو گا ۔ اگر آپ کے ناخنوں پر فنگس ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور آپ اس کی وجہ سے پریشان ہیں تو تھوڑا سا بیکنگ سوڈا ناخنوں پر لگائیں  اور کسی برش سے اچھی طرح    صاف کریں  اس طرح ناخن چمک جائیں گے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اگر کوئی بھی انسان بھاری ورزش کرنے کے بعد تھکاوٹ محسوس کر رہے ہیں تو  ایک گلاس میں پانی میں ایک چمچ میٹھا سوڈا   ملا کر پی لیں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس سے آپ کو کافی سکون ملے گا۔اس کے علاوہ اگر آپ کو ہاتھوں اور پاؤں میں خارش ہو رہی ہے تو تین چمچ بڑے میٹھے سوڈے کے لیں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس میں ایک بڑا چمچ نمک  ، پیپر منٹ آئل کو پانی میں مکس کر لیں اور اپنے ہاتھ اور پاؤں اس میں 20 منٹ تک بھگو لیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اگرکسی کی سانسوں سے بدبو آتی ہے تو بیکنگ سوڈا  پانی میں حل  کر کے غرارے کر لیں۔ دانتوں کو چمکانے کے لئے بھی میٹھا سوڈا کو برش پر لگا

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کر دانتوں پر رگڑیں ، دانت موتی جیسے سفید چمک جائیں گے۔ کیل مہاسوں سے نجات کے لئے میٹھے سوڈے کو پانی میں ملا ایک پیسٹ بنا لیں اور اس کو چہرے پر لگا لیں آپ کی جلد صاف ہو جائےگی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago