لڑکیوں کی موجیں لگ گئی، حلیمہ سلطان نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا

حلیمہ سلطان نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ترکش  ڈرامہ ارطغرل غازی  میں حلیمہ سلطان  کا کردار ادا کرنے والی اسریٰ بلقیس  نے اپنی خوبصورت اداؤں اور اداکاری  کی وجہ سے  بہت زیادہ نام کمایا  ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

لوگ ان کی معصومیت اور خوبصورتی کے دلدادہ ہوگئے ہیں۔  اداکارہ نے اپنی انسٹا گرام پوسٹ پر ایک پیغام تحریر کیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ان کا کہنا ہے کہ ہم جتنے سادہ ہوتے ہیں اتنے ہی مکمل ہوتے ہیں۔ اداکارہ کی اس بات کو بہت سے لوگوں نے پسند کیا ۔ کیونکہ اس پیغام کے ساتھ جاری کی گئی

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

تصاویر میں اِسریٰ نے کوئی بھی میک اپ نہیں کیا ۔ اداکارہ نے ایک ترکش پروگرام میں اپنی ڈائیٹ کے حوالے سے بات کی کہ میں ڈائیٹ کا بھرپور خیال رکھتی ہوں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بادام کا استعمال کرتی ہو ں جو کہ دماغ کو تیز کرتے ہیں، یہ بالوں اور ناخنوں کی نشوونما کے لئے ضروری ہوتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

میٹھی اشیا میں میں چاکلیٹ بھی استعمال نہیں کرتی ۔ شہد دن میں ایک مرتبہ ضرور استعمال ہوتا ہے۔   میٹا بولزم کو بوسٹ کرنے سے جسم کی فالتو چربی کم ہو جاتی ہت ۔ قہوے کے علاوہ گرین ٹی کا استعمال کرتی ہوں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago