آخر کار اداکار فیروز خان کی علیحدگی ہو گئی۔
شوبز انڈسٹری کے نامور اداکارہ فیروز خان کی اپنی اہلیہ سے علیحدگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز خبر آئی
کہ اداکارفیروز خان نے اپنے بچوں سے ملنے کی اجازت مانگنے کے لئے عدالت سے رجو ع کیا ۔ تاہم علیحدگی کی خبر کی تصدیق نہیں کی گئی۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شئیر نگ ایپ کے ذریعے علیزے سلطان نے فیروزخان پ الزام لگاتے ہیں۔ اب اداکار فیروز خان سے علیحدگی کے متعلق ان کی سابقہ اہلیہ نے پوسٹ شئیر کی ہے
ان کا کہنا ہے کہ اداکارہ فیروز خان نارمل نہیں ہیں۔ ان کو خواتین کے حقوق کا خیال نہیں ہے۔ اور وہ بچوں سے بھی کوئی خاص لگاؤ نہیں رکھتے ۔ میرے لیے میرے بچے اہم ہیں میں ان کا اچھا مستقبل بناؤں گی۔
دونوں میاں بیوی نے انسٹا گرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا ہے اور ایک دوسرے کی تصاویر بھی ہٹا دی ہیں۔2018
میں شادی کرنے والا یہ جوڑا 2022 میں الگ ہو گیا ہے۔ دونوں کی ایک بیٹا او رایک بیٹی بھی موجود ہے۔جن کی کسٹڈئ کے لئےو ہ عدالت گئے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More