کھیل

سکول کے پہلے ہی دن بچے کی اپنی ماں سے شکایت

سکول کے پہلے ہی دن بچے نے اپنی  ماں کے بنائے ہوئے کھانے کی شکایت کردی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سوشل میڈیا پر ایک   ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بچے نے ماں کے ہاتھ کے بنائے ہوئے سینڈوچ کی شکایت کی ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ویڈیو کے مطابق بچہ سکول میں پہلے ہی دن گیا تھا  جہاں  پر بچوں کے ساتھ مل کر لنچ کرنے کے دوران لنچ مزیدار نہ لگا تو اس نے اپنی والدہ کی شکایت کی کہ بہت ہی برا سینڈوچ بنایا ہے ۔ جس پر ماں حیران رہ گئی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

یہ ویڈیو  پرانی ہے بچے کی والدہ کی جانب سے اب جاری کی گئی ہے اور اس وقت یہ بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس ویڈیو کو بچے کی والدہ نے انسٹا گرام پر شئیر کیا ہے  اس کے ساتھ ایک اور ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں  والدہ بچے سے پوچھ رہی ہے کہ یہ ویڈیو کب کی ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جس پر بچہ جواب دے رہا ہے کہ یہ میرے سکول کی ویڈیو  ہے جب میں پہلے دن  سکول گیا تھا۔ بچے کا کہنا ہے کہ وہ اب  فورتھ سٹینڈرڈ میں ہوں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago